34.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںوزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی صحافیوں سے بات چیت

وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی صحافیوں سے بات چیت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پمز کے ایمرجنسی وارڈ میں مریضہ سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے میل نرس کریشن کمار کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا، ملزم پولیس کی تحویل میں ہے، ملازمت سے برخاست کیلئے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے، غفلت کے مرتکب آئی سی یو وارڈ میں ڈیوٹی پر موجود تمام عملہ کو معطل کرکے محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=677

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں