وعدے کے مطابق ہائیر ایجوکیشن سیکٹر کے بجٹ پر کوئی کٹ نہیں لگایا، ایچ ای سی کے ڈویلپمنٹ بجٹ کوبڑھا کر 44 ارب کردیاہے،وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

171
وزیراعظم شہباز شریف کا رحیم یار خان کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق ہائیر ایجوکیشن سیکٹر کے بجٹ پر کوئی کٹ نہیں لگایا گیا ،

ہائیر ایجو کیشن کمیشن ( ایچ ای سی) کے ڈویلپمنٹ بجٹ کو 26ارب سے بڑھا کر 44 ارب کر دیا ہے۔

جمعہ کی رات اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےڈویلپمنٹ بجٹ میں 67فیصد اضافہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے لئے ہمارا عزم پختہ اور مضبوط ہے ۔