وفاقی بجٹ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا

85

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2019-20ءکا وفاقی بجٹ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے پیش کیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2019-20ءکا وفاقی بجٹ پیش کرنے کے لئے حماد اظہر کی نشست تبدیل کی گئی اور انہیں وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی نشست الاٹ کی گئی جہاں سے انہوں نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا۔