- Advertisement -
اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا ہے ۔ بدھ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدے سے ہٹا کر اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی کے طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔حکومتی اعلامیے کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا تعنیات کر دیا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553520
- Advertisement -