Election day banner
26.2 C
Islamabad
ہفتہ, جون 22, 2024
ہومقومی خبریںوفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فضا میں پولن کا تناسب معتدل سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پولن کی مجموعی مقدار 159 سے بڑھ کر 161 پولن فی مکعب ہو گئی۔ اس دوران جنگلی شہتوت کے پولن کی مقدار 70 رہی جبکہ چیڑھ کے پولن کی مقدار 7، گھاس کے 8 اور فنجائی کی مختلف اقسام کے پولن کی مقدار 63 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں