وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارکی یوم تکبیرپرپوری قوم کومبارکباد

116
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ تاجر اور کاروبار دوست بجٹ ہوگا، محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے یوم تکبیرپرپوری قوم کومبارکباددی ہے۔ اتوار کواپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیرخزانہ نے جوہری تجربات کی سالگرہ کے موقع پرملکی دفاع کوناقابل تسخیربنانے پرمسرت کااظہارکیا ۔

انہوں نے کہاکہ آج کے دن ملک کا دفاع ناقابل تسخیربنانے پرسابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے بھی شکرگزارہیں۔