26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتازہ ترینوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے...

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے۔اپنے بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مرحوم تاج حیدر کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم تاج حیدر کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579699

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں