- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے روزنامہ بزنس ریکارڈر کے سینئر نامہ نگار ظہیر عباسی کے والد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ والد کی جدائی انسان کی زندگی میں بڑے دکھ کی گھڑی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4609
- Advertisement -