وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کی سینئر اداکار فردوس جمال کی صحت یابی کیلئے دعا

222
مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعاتو نشریات مریم اورنگزیب نےسینئر اداکار فردوس جمال کی صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہاہے کہ میری دعائیں اور نیک تمنائیں فردوس جمال کے ساتھ ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نےاپنے بیان میں کہاکہ فردوس جمال کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، اللہ تعالی فردوس جمال کو صحت کاملہ عطا فرمائے