وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس کی ملاقات

106
APP09-17 ISLAMABAD: July 17 – Ambassador of the European Union to Pakistan, H.E. Jean Francois Cautain called on Finance Minister, Senator Mohammad Ishaq Dar at Ministry Of Finance. APP

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ سے پیر کو جاری ایک اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق معاہدوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔