وفاقی وزیر داخلہ گوادر پہنچ گئے۔وزیر داخلہ انسداد دہشت گردی اور غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے

116
وفاقی وزیر داخلہ کی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
وفاقی وزیر داخلہ کی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان گوادر پہنچ گئے۔وزیر داخلہ انسداد دہشت گردی اور غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اتوار کو سے جاری بیان کےمطابق وزیر داخلہ انسداد دہشت گردی اور غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے سے لئے جانے والے انتظامات کا جائزہ بھی لیں گے۔وزیر داخلہ وزیر اعظم کی ہدایت پر مختلف شہروں کا دورہ کر رہے ہیں