15.5 C
Islamabad
منگل, مارچ 11, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے عہدے کا چارج سنبھال...

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پیر کو وزارت پہنچنے پر وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ساجد بلوچ نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے وزارت سائنس کے ماتحت اداروں کے سربراہان سے ملاقات کی۔ وزارت کے اعلی حکام نے وفاقی وزیر خالد مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے امور پر بریفنگ دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570800

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں