وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

75
APP92-19 ISLAMABAD: March 19 - Federal Cabinet offering dua for the Shuhada of Christchurch New Zealand terrorist attack on Mosques, at PM Office. APP

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کو وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گزشتہ جمعہ کو کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کے دوران شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔