کھیل کی خبریں ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی (کل) شروع ہوگی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 28 اکتوبر 2016, 1:02 صبح 115 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سنگاپور ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی (کل) ہفتہ سے سنگاپور میں شروع ہوگی۔ آٹھ روزہ ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں چائنہ، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور ملائیشیا شامل ہیں۔