25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومضلعی خبریںٹوبہ ٹیک سنگھ،منی ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم سے تین نوجوان...

ٹوبہ ٹیک سنگھ،منی ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم سے تین نوجوان جاں بحق

- Advertisement -

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ 09 مئی (اے پی پی):ٹوبہ گوجرہ روڈ پر چک 321 ج ب سیووال کے قریب منی ٹرک کی ٹکر سے تین موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کی وجہ سے دو نوجوان موقع پر ہی جاں پر بحق ہو گئے جبکہ تیسرا نوجوان ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔

- Advertisement -

جاں بحق ہونے والوں میں ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ معیز صابر،34 سالہ عمیر شہزاد اور 24 سالہ محمد بلال جاوید شاملِ ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594890

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں