23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومکھیل کی خبریںٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ،کینیڈا کی لیلہ اینی فرنینڈزویمنز سنگلز کوارٹر...

ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ،کینیڈا کی لیلہ اینی فرنینڈزویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل

- Advertisement -

ٹوکیو۔23اکتوبر (اے پی پی):کینیڈا کی ٹینس سٹار لیلہ اینی فرنینڈز ڈبلیو ٹی اے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ فرانسیسی حریف ٹینس کھلاڑی وروارا اینڈریوینا گرچیوادوسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔

ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاپان میں جاری ہے۔ خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے مرحلے کے میچ میں 22 سالہ کینیڈین ٹینس سٹار لیلہ اینی فرنینڈز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی حریف ٹینس کھلاڑی وروارا اینڈریوینا گرچیوا کو 0-6، 6-3 اور 5-7 سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515785

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں