21.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںپائیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے طلباء اور اساتذہ کا قومی...

پائیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے طلباء اور اساتذہ کا قومی اسمبلی کادورہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):پائیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اور ایوان کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔پیر کو قومی اسمبلی آمد پر سپیکر نے ان کا خیرمقدم کیا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=548864

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں