پام آئل کے نرخوں میں کمی

113

روٹرڈم ۔ 24 جنوری (اے پی پی)یورپین خوردنی تیل کی مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی رہی جو کہ ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کے اثرات ہیں۔پام آئل کے سودے مختلف معیارات کے تحت 2.50 سے 20 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے۔