- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک(2015-16)کے تحت پاکستانی برآمدی مسابقت ادارہ جاتی استحکام میں اضافے کیلئے اگلے تین سال کے دوران 20ارب روپے سے زائد خرچ کریگا۔ابھرتی ہوئی بین الاقوامی تبدیلیوں کے تناظر میں عالمی سطح پر ملکی برآمدات اور عالمی منڈی میں شیئر بڑھانے کی غرض سے دیگر اقدامات پر بھی عملدر آمد کیا جارہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34015
- Advertisement -