28.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین میں سلووینیا کی مستقل مندوب...

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین میں سلووینیا کی مستقل مندوب بوسکووچ پوہر سے ملاقات

- Advertisement -

برسلز ۔12فروری (اے پی پی):بیلجیئم, لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین میں سلووینیا کی مستقل مندوب بوسکووچ پوہر سے برسلز میں ملاقات کی اور یورپی یونین میں جاری روابط پر تبادلہ خیال کیا۔

پیر کو سفیر آمنہ بلوچ کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ امور میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=438929

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں