پاکستان ، ویسٹ انڈیز کے مابین تین ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچز کی سیریز (کل) سے یو اے ای میں شروع ہو گی

121

پاکستان ، ویسٹ انڈیز کے مابین تین ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچز کی سیریز (کل) سے یو اے ای میں شروع ہو گی
قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی پہلی دفعہ ویسٹ انڈیز کےخلاف کپتانی کریں گے
لاہور۔29ستمبر(اے پی پی )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کل جمعہ سے یو اے ای میں شروع ہونے والی تین ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچز کی سیریز میں قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی پہلی دفعہ ویسٹ انڈیز کےخلاف کپتانی کریں گے