کھیل کی خبریں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ منگل کھیلا جائے گا کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 25 ستمبر 2016, 9:11 صبح 143 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ابوظہبی۔ 25 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل منگل کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔