قومی خبریں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کردیا گیا کی طرف Wajahat Haider - بدھ, 6 نومبر 2024, 11:22 شام 196 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سلیم خان 3 برس کیلئے بطور رجسٹرار سپریم کورٹ فرائض سرانجام دیں گے۔ان کی تعیناتی 7نومبر 2024سے ہوگی۔