پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ”ایڈ ایشیاء2009ء“ کی میزبانی کرے گی

134
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن (پی اے اے) ”ایڈ ایشیاء2009ء“ کی میزبانی کرے گی۔ پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور” ایڈ ایشیاء2019“کے چیئرمین سید مسعود ہاشمی نے کہا ہے کہ 1989 میں پاکستان نے عالمی نمائش کی میزبانی کی تھی جس میں 25ممالک 350 سے زائد عالمی مندوبین نے شرکت کی تھی جن میں ایشیاء‘ شمالی امریکا اور یورپی مندوبین شامل تھے جبکہ نمائش میں 400 سے زائد پاکستانی وفود بھی شریک تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایڈ ایشیاء2019ءملکی تاریخ کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش ثابت ہوگی۔