35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان بین الصوبائی ون ڈے کرکٹ کپ میں (جمعرات کو) سندھ اور...

پاکستان بین الصوبائی ون ڈے کرکٹ کپ میں (جمعرات کو) سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔20 اپریل (اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان بین الصوبائی ون ڈے کرکٹ کپ میں جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سندھ کی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ توصیف احمد اور اقبال امام کوچنگ پینل میں شامل ہیں ۔کھلاڑیوں میں خرم منظور، سمیع اسلم، محمد وقاص، شعیب مسعود، خالد لطیف، فواد عالم، سعد علی، سرفراز احمد، عماد وسیم، انور علی، بلال آصف، محمد عامر، سہیل خان، رمان رئیس اور انڈر 19کے کھلاڑی حسن خان اور آل راﺅنڈر حسن محسن شامل ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1621

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں