پاکستان بین الصوبائی ون ڈے کرکٹ کپ میں (ہفتہ کو) سندھ اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

197

اسلام آباد ۔22 اپریل (اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان بین الصوبائی ون ڈے کرکٹ کپ میں ہفتہ جو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں سندھ اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سندھ کی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ توصیف احمد اور اقبال امام کوچنگ پینل میں شامل ہیں