- Advertisement -
برطانوی جریدے "یورومنی” میں پاکستان کی مائیکرو اکنامک صورتحال میں استحکام کی تعریف
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) برطانوی جریدے "یورومنی” میں پاکستان کی مائیکرو اکنامک صورتحال میں استحکام آنے کو سراہا گیا ہے۔ یورومنی میں شائع ایک رپورٹ میں کہاگیاہے کہ گزشتہ برسوں میں پاکستان کی مائیکرو اکنامک صورتحال میں نمایاں پیش رفت اور استحکام آیاہے۔ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پاکستان جلد مورگن سٹینلے کیپٹل انٹرنیشنل ایمرجنگ مارکیٹ انڈکس میں شامل ہو جائیگا۔ یہ انڈکس مو¿ثراقتصادی صورتحال لاگو کرنے والے ممالک کو ظاہر کرتاہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3802
- Advertisement -