- Advertisement -
لاہور۔30اپریل (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن(کل) یکم مئی بروز جمعرات کو منایاجائیگااس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر میں مزدوروں سے اظہاریکجہتی کیلئے مختلف تنظیموں مزدور یونینوں
قومی مزدوریونین،متحدہ مزدور یونین، بانڈڈلیبر یونین کے زیر اہتمام ریلیاں جلسے اور مارچ ہوں گے جس میں مزدور رہنما وعہدیداران خطاب کریں گے۔ اس روز الیکٹرنک اور پرنٹ میڈیا خصوصی پروگرام نشر اور فیچر شائع کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590657
- Advertisement -