پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز کے تجارتی حجم کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے جس کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کی موجودہ معاشی پالیسیوں کو جاتا ہے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

60
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز کے تجارتی حجم کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے جس کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کی موجودہ معاشی پالیسیوں کو جاتا ہے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز کا تجارتی حجم تمام تر ریکارڈ توڑ کر 1.5بلین ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے جس کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کی موجودہ معاشی پالیسیوں کو جاتا ہے ۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ اس سے ملکی معیشت کو استحکام اور سرمایہ کاروں کو اعتماد ملا ہے