پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں163 پوائنٹس کا اضافہ

Pakistan Stock Exchange
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس163پوائنٹس کے اضافہ سے66 ہزار959 ہو گیا ہے۔ منگل کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کومثبت رجحان جاری رہا،163 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 0.24 فیصد ہے، گزشتہ روز 66ہزار 796پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔