26 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 1...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 452 پوائنٹس پر پہنچ گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ18ہزار452پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس1136 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ 18ہزار452پوائنٹس ہوگیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584841

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں