کھیل کی خبریں پاکستان سپر لیگ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 26 فروری 2018, 5:37 صبح 62 FacebookTwitterPinterestWhatsApp دبئی ۔ 26 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میںمنگل کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ لیگ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔