اسلام آباد۔8جون (اے پی پی):پاکستان میں بجلی کے صارفین کا سب سےزیادہ حصہ گھریلو 46.6 فیصد جبکہ 28.2 فیصد حصہ انڈسٹری کا ہے۔ جمعرات کو جاری کئے گئے اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں کمرشل استعمال کا شیئر 7.8 فیصد، زراعت 8.2 فیصد اور دیگر 9.1 فیصد ہے۔
سب سے زیادہ حصہ گھریلو صارفین کا 46.6 فیصد جبکہ دوسرے نمبر پر انڈسٹری ہے جس کا حصہ 28.2 فیصد ہے۔