پاکستان نے بلااشتعال حملوں کامنہ توڑ جواب دیاہے، خرم دستگیر

133

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیردفاع خر م دستگیرنے کہاہے کہ پاکستان نے بھارتی فوجی چوکیوں کونشانہ بناکر کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈری کی شہری آبادی پر بھارت کے بلااشتعال حملوں کامنہ توڑ جواب دیاہے۔