پاکستان ٹیم کی کامیابی ایک "عظیم لمحہ” ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

212
Muhammad Shahbaz Sharif
Muhammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے پاکستان ٹیم کی کامیابی کو "عظیم لمحہ” قرار دیتا ہوئے کہا کہ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔پاکستان کے ساتھ ساتھ انہوں نے ہالینڈ کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔