26 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 3, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان پینٹ اینڈ کنسٹرکشن کیمیکلز ایکسپو آئندہ ماہ منعقد ہوگی

پاکستان پینٹ اینڈ کنسٹرکشن کیمیکلز ایکسپو آئندہ ماہ منعقد ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد۔30اگست (اے پی پی):پاکستان کوٹنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پاکستان پینٹ اینڈ کنسٹرکشن کیمیکلز ایکسپو آئندہ ماہ منعقد ہوگی۔

پاکستان کوٹنگ ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق ملک میں پینٹ اور کنسٹرکشن انڈسٹری کے فروغ کے لیے پاکستان کوٹنگ ایسوسی ایشن نے پاکستان پینٹ اینڈ کنسٹرکشن کیمیکلز ایکسپو کے انعقاد کا فیصلہ کیاہے ۔یہ ایکسپو 14سے 16ستمبر تک انٹرنیشنل ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقد ہوگی ۔ایکسپو میں ملک بھر سے پینٹ اور کنسٹرکشن انڈسٹری کے نمائندگان شریک ہوں گے ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=384284

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں