پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر کی ملاقات

84
Bilawal Bhutto Zardari

اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے ملاقات کی۔جمعرات کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔