- Advertisement -
راولپنڈی۔22اگست (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں کیریئر بیسٹ اننگز کھیلی اور تیسری ٹیسٹ سنچری سکور کی۔
ٹیسٹ کے دوسرے روز محمد رضوان نے ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیشی بائولرز کے خلاف شاندار بیٹنگ کی اور ناقابل شکست 171 رنز بنائے ، ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے ۔ واضح رہے کہ یہ محمد رضوان کی ٹیسٹ کیریئر کی بہترین اننگز ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=496569
- Advertisement -