15.5 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو آزادی...

پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد

- Advertisement -

راولپنڈی۔14اگست (اے پی پی):پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد پیش کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان کی مسلح افواج کی طرف سے عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ عزم عالی شان،شاد رہے پاکستان ،پاکستان زندہ باد۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=321982

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں