پاکستان کے قومی ترانے کی گونج سے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کا آغاز

115
پاکستان کے قومی ترانے کی گونج سے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کا آغاز

اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کے آغاز پرپاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔

منگل کو وزیراعظم عمران خان کی اجلاس میں آمد کے ساتھ ہی او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کا آغاز کردیا گیا۔

آغاز میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا جس کے احترام میں ہال میں موجود تمام مندوبین اپنی نشستوں پر سے کھڑے ہوگئے۔