پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈ کوارٹرز کے آفس سیکرٹری راجہ غضنفر علی انتقال کرگئے

145
Pakistan Hockey Federation
Pakistan Hockey Federation

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈ کوارٹرز کے آفس سیکرٹری راجہ غضنفر علی انتقال کرگئے۔ ان کی وفات پر ملک بھر سے ہاکی کی تنظیموں اور کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔