پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف آپریشن کے لئے عطیہ کر دی

129
ISPR
ISPR

راولپنڈی۔25اگست (اے پی پی):پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف آپریشن کے لئے عطیہ کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کر دی۔