پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کا نانگا پربت پر کامیاب ریسکیو آپریشن، کوہ پیمائوں کو گلگت پہنچا دیا

51
ISPR
ISPR

راولپنڈی۔7جولائی (اے پی پی):پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے نانگا پربت پر کامیاب ریسکیو آپریشن کرکے کوہ پیمائوں کوگلگت پہنچا دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے مسلسل کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد دونوں کوہ پیمائوں شہروز کاشف اور فضل علی کو گلگت کے علاقے جگلوٹ پہنچا دیا ہے۔