- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) عالمی اقتصادی سست روی کے باوجود گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے دوران پاک چین دو طرفہ تجارت کے حجم میں 18.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ چین کی وزارت تجارت کے ایشیائی امور کے شعبہ کے ڈائریکٹر و وگاﺅ کوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاری مالی سال 2015-16ءکی پہلی سہہ ماہی کے دوران بھی دوطرفہ تجارت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اور اس دوران 4.4 ارب ڈالر کی باہمی تجارت کی گئی ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2581
- Advertisement -