Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
35.1 C
Islamabad
ہفتہ, جون 21, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں پتنگ وڈور بنانا ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کے مطالبہ کی قرارداد...
  • علاقائی خبریں

پتنگ وڈور بنانا ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کے مطالبہ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

کی طرف
Muhammad Basharat
-
بدھ, 3 اپریل 2024, 7:40 شام
69
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    پتنگ وڈور بنانا ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کے مطالبہ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

    لاہور۔3اپریل (اے پی پی):پتنگ اور ڈور بنانا ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کے مطالبہ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان صوبے میں پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔

    شہریوں کو پتنگ کی ڈور پھرنے کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں ۔بظاہر لگ رہا ہے کہ پولیس پتنگ بازی روکنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔پتنگ بازی کے باعث کئی بے گناہ شہری اپنی جانیں گنوا چکے ۔

    لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پتنگ بازی کی مستقل روک تھام کے لیے موثر قانون سازی اورپتنگ وڈور بنانا ناقابل ضمانت جرم قرار دیا جائے۔جو شخص پتنگ یا ڈور بنائیں اس کے خلاف ناقابل ضمانت مقدمہ درج اور کوئی جج پتنگ یا ڈور بنانے والے ملزم کی ضمانت نہ لے۔

    • ٹیگز
    • Kite making
    • Non-bailable offence
    • resolution was submitted to the Punjab Assembly
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونپاکستان انسٹیویٹ آف ایجوکیشن (کل) غیر رسمی تعلیم کے اعداد و شمار کی رپورٹ 2021-22 کا اجرا کریگا
      اگلا مضمونوزیر اعلیٰ سندھ سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، 3.2 بلین ڈالر کے 13 فعال منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
      Muhammad Basharat
      Muhammad Basharat

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      ایف سی این اے اور منتظمین کو سیکورٹی ورکشاپ کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ، وزیر اعلی حاجی گلبر خان

      ایف سی این اے اور منتظمین کو سیکورٹی ورکشاپ کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ، وزیر اعلی حاجی گلبر خان

      NDMA

      این ڈی ایم اے کی جانب سے ممکنہ سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ بارے ایڈوائزری جاری،آزادکشمیر اور جی بی کے رہائیشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے...

      جنوبی پنجاب کے دیہات میں رہنے والی غریب بیوہ خواتین کو بھینسیں اور گائیں ملیں گی، وزیراعلی

      جنوبی پنجاب کے دیہات میں رہنے والی غریب بیوہ خواتین کو بھینسیں اور گائیں ملیں گی، وزیراعلی

      تازہ خبریں

      ایف سی این اے اور منتظمین کو سیکورٹی ورکشاپ کے انعقاد پر مبارک باد...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 11:16 شام 0

      این ڈی ایم اے کی جانب سے ممکنہ سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ بارے ایڈوائزری جاری،آزادکشمیر...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 11:00 شام 0

      جنوبی پنجاب کے دیہات میں رہنے والی غریب بیوہ خواتین کو بھینسیں اور گائیں...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 10:57 شام 0

      شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف سیاستدان نہیں، ایک نظریہ، جدوجہد اور ہر مظلوم کی...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 10:40 شام 0

      سیاست چمکانے والوں کی کارکردگی صفر، پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہر...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 10:23 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول