- Advertisement -
پیرس ۔ 11 جولائی (اے پی پی) پرتگال نے میزبان ٹیم فرانس کو 1-0 سے شکست دے کر یورو کپ 2016 کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم کی جانب سے ایڈر نے اضافی وقت میں گول کرکے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوا دیا، پرتگال نے پہلی بار یورو کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=11197
- Advertisement -