20.5 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور، ذوالفقار حمیدآئی جی خیبر پختونخوا تعینات

پشاور، ذوالفقار حمیدآئی جی خیبر پختونخوا تعینات

- Advertisement -

پشاور۔ 29 جنوری (اے پی پی):اسٹیبشمنٹ ڈویژن خیبر پختونخوانے ذوالفقار حمیدکو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کر دیا۔ اسٹیبشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈاپور کی جگہ ذوالفقار حمید کو آئی جی تعینات کر دیا گیا ہے اور اختر حیات گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذوالفقار حمید اس سے قبل پنجاب حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553298

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں