29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور، نگران صوبائی کابینہ کا 9 واں اجلاس شروع ہوگیا

پشاور، نگران صوبائی کابینہ کا 9 واں اجلاس شروع ہوگیا

- Advertisement -

پشاور۔ 30 اگست (اے پی پی):نگران صوبائی کابینہ کا 9 واں اجلاس شروع ہوگیا۔نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا کے مطابق اجلاس میں نگران کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز شریک ہیں۔اجلاس کے لئے چار نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے جبکہ تین اضافی نکات بھی اجلاس کے ایجنڈا میں شامل ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=384261

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں