- Advertisement -
پشاور۔ 30 نومبر (اے پی پی):پشاور پولیس نےکارروائی کرتے ہوئےقتل کےمقدمےمیں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیا ۔
کیپٹل سٹی پولیس پشاور کےمطابق مجرم افتخارعرف خارے نےایک سال قبل تھانہ ارمڑ کی حدود میں فائرنگ کرکے اپنی بھانجی مسماۃ (ف) کو غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا۔گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیاہے۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415304
- Advertisement -