Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
27.6 C
Islamabad
جمعرات, جولائی 3, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں پنجاب اسمبلی میں "یومِ فتحِ پاکستان” کے حوالے سے قرارداد جمع
  • قومی خبریں

پنجاب اسمبلی میں "یومِ فتحِ پاکستان” کے حوالے سے قرارداد جمع

کی طرف
Azhar Farooq
-
پیر, 12 مئی 2025, 5:00 شام
115
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    لاہور۔12مئی (اے پی پی):ممبرانِ صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد اور مہوش سلطانہ کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کی مئی2025 کی عظیم عسکری کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں ایک اہم قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ10 مئی کو ہر سال "یومِ فتحِ پاکستان” سرکاری سطح پر منایا جائے تاکہ نئی نسل کو پاکستان کی عسکری صلاحیت، حکمت عملی اور قربانیوں سے روشناس کرایا جا سکے۔

    قرارداد میں پاکستان کی مسلح افواج کو اس عظیم کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کی کوشش کو پاکستان نے ناکام بنایا۔ پاکستان نے حکمت، تحمل اور اعلی عسکری مہارت کے ذریعے دشمن کو فیصلہ کن شکست سے دو چار کیا۔پاکستان نے صرف عسکری اہداف کو نشانہ بنا کر اخلاقی برتری کا مظاہرہ بھی کیا۔

    بھارتی عسکری ساز و سامان، جن میں رافیل طیارے، براہموس میزائل اورS-400 دفاعی نظام شامل ہیں،مو ثر ثابت نہ ہو سکے۔قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان اور چین کا عسکری اتحاد اب خطے میں ایک نئی حقیقت کے طور پر ابھر چکا ہے۔

    قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا،پاک فضائیہ، بحریہ اور آپریشن "بنیانِ مرصوص” کے تمام شرکاکو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔قرارداد کے آخر میں ان تمام شہدا اور معصوم بچوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

    • ٹیگز
    • Resolution submitted in Punjab Assembly regarding "Pakistan Victory Day"
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونشہر بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار، مسروقہ نقدی، اسلحہ و شراب برآمد
      اگلا مضمونبھارت کے خلاف مؤثر کارروائی نے دنیا پر یہ واضح کر دیا کہ پاک فوج کتنی مضبوط اور باصلاحیت ہے،امیر مقام
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے روٹس سکول کی ہیڈ آف کارپوریٹ اینڈ آئوٹ ریچ کمیونیکیشن سعدیہ بتول کی ملاقات

      گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے روٹس سکول کی ہیڈ آف کارپوریٹ اینڈ آئوٹ ریچ کمیونیکیشن سعدیہ بتول کی ملاقات

      پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا امریکہ کا دورہ ،فوجی تعاون اور تربیت کے شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

      پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا امریکہ کا دورہ ،فوجی تعاون اور تربیت کے شعبوں میں تعلقات کو مزید...

      ترکیہ میڈیا ٹی آر ٹی اردو سروس کے سربراہ سینئر صحافی ڈاکٹر فرقان حمید کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

      ترکیہ میڈیا ٹی آر ٹی اردو سروس کے سربراہ سینئر صحافی ڈاکٹر فرقان حمید کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

      تازہ خبریں

      گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے روٹس سکول کی ہیڈ آف کارپوریٹ اینڈ...

      Muhammad Basharat - جمعرات, 3 جولائی 2025, 12:04 صبح 0

      نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا تیسرا مرحلہ جاری

      Muhammad Basharat - بدھ, 2 جولائی 2025, 11:45 شام 0

      پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا امریکہ کا دورہ...

      Muhammad Basharat - بدھ, 2 جولائی 2025, 11:34 شام 0

      آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ڈرگز اینڈ...

      Muhammad Basharat - بدھ, 2 جولائی 2025, 11:27 شام 0

      پی ایچ پی صوبہ بھر میں شاہرات پر شہریوں کی خدمت و تحفظ اور...

      Muhammad Basharat - بدھ, 2 جولائی 2025, 11:25 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول